بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت میں فٹ بالروں کی رجسٹریشن کا عمل جاری

datetime 19  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں فٹ بالروں کی رجسٹریشن جاری ہے۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ اسلام آباد میں نئے فٹ بال کے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن اور ایک کلب سے دوسرے کلب میں ٹرانسفر کا عمل بھی شروع ہے ۔انہوں نے کہاکہ نئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن

اور کھلاڑیوں کی ایک کلب سے دوسری کلب میں ٹرانسفر کاعمل 30 جون تک جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں تمام رجسٹرڈ کلبوں کے اور نئے کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 30 جون سے قبل اپنی رجسٹریشن کروا لیں ورانہ 30 جون کے بعد کسی بھی کھلاڑی کو ایک کلب سے دوسری کلب میں ٹرانسفر اور نئے کھلاڑی کو رجسٹرڈ نہیں کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…