منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی ارب پتی تاجرنے آکسفورڈ یونیورسٹی کو برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی رقم عطیہ کردی

datetime 19  جون‬‮  2019 |

لندن(این این آئی)امریکی ارب پتی تاجرنے آکسفورڈ یونیورسٹی کو برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی رقم عطیہ کردی،امریکی ارب پتی نے آکسفورڈیونیورسٹی کوساڑھے29ارب روپے سے زائدرقم عطیہ کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ارب پتی

تاجرنے آکسفورڈ یونیورسٹی کو برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی رقم عطیہ کردی،امریکی تاجر سٹیفن شوارزمین کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہی آکسفورڈکے ڈریمنگ سپائرکے عشق میں مبتلاتھا،15سال کی عمرمیں آکسفورڈیونیورسٹی دیکھی اور گرویدہ ہوگیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…