منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 17 افراد ہلاک ہوگئے

datetime 19  جون‬‮  2019 |

جاوا (این این آئی)انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔انڈونیشین حکام کے مطابق کشتی ڈوبنے کا حادثہ صوبے جاوا میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق لکڑی کی کشتی دریا کی سمندر کی بلند موجوں کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی۔کشتی پر 57افراد موجود تھے جن میں سے 39کو بچا لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…