اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان آرمی میں بطور آرمی میڈیکل کیڈٹ شمولیت کی آن لائن رجسٹریشن شروع،یکم جولائی تک جاری رہے گی،تفصیلات جاری

datetime 18  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیرپور(این این آئی)پاکستان آرمی میں بطور آرمی میڈیکل کیڈٹ کی شمولیت اختیار کیجئے۔ میڈیکل کیڈٹ کورس (44 MBBS/ 22BDS) کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 03 جون تا 01 جولائی 2019 تک ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینر پنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبرز 071-5805599 اور موبائل نمبر0303-3573741 پر رابطہ کریں یا پاکستان کی ویب سائٹ www.joinparkarmy.gov.pk پر وزٹ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…