منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگی رہنما عمران فوبیا کاشکارہیں ،شیریں مزاری

datetime 1  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگی رہنما عمران فوبیا کا شکار ہیں۔ حکومتی ارکان شور شرابے سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ جھوٹ اور غلط بیانی مسلم لیگی رہنماو¿ں کا وطیرہ بن چکا ہے۔ طلال چودھری اور حکومتی ارکان شور شرابے سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان یہ بات واضح کر چکے ہیں بلدیاتی الیکشن میں کسی کو دھاندلی کی شکایت ہے تو تحقیقات میں مدد دیں گے۔ شیرین مزاری کا کہنا تھا کہ مسلم لیگی رہنما اپنی حکومت کو چیئرمین نادرا پر دباو¿ نہ ڈالنے کا مشورہ دیں اور این اے 122 کے بارے میں ٹربیونل کا فیصلہ آنے دیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…