بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کے لئے تیار ہے، شرجیل میمن

datetime 1  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کی حکومت نے بھی اہم اعلان کردیاہے ۔سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت 20 ستمبر کو بلدیاتی الیکش کرانے کے لئے تیار ہے۔ سندھ حکومت شفاف انتخابات کراوئے گی۔ یہ انتخابات کے پی کے جیسے نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں پانی کا مسئلہ بہت بڑا ہے جس پر بہت جلد قابو پا لیں گے۔ دس جون کو کے فور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ کراچی کو 40 ہزار گیلن یومیہ پانی کی فراہمی کا معاہد کل ہوگا جس کے تحت سمندر کے پانی کو میٹھا کرکے فراہم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کو کوئی تنازع نہیں ہے۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا سیاست میں ماضی کا حصہ بن چکے ہیں –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…