بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹرز کی نائٹ کرفیو کی خلاف ورزی ، کارروائی کرنے کے بجائے پی سی بی کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

datetime 17  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نائٹ کرفیو کی خلاف ورزی پر کرکٹرز کے خلاف ایکشن لینے سے انکار کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے کھلاڑیوں کیلئے گیارہ بجے کرفیو ٹائم مقرر کررکھاہے جس کا مطلب یہ ہے کہ تمام کھلاڑی اس وقت سے پہلے لازمی ہوٹل پہنچ جائیں۔پی سی بی نے موقف

اختیار کیا کہ یہ ویڈیو میچ سے 48 گھنٹے پہلے کی ہے، بھارت کے خلاف میچ سے ایک رات پہلے تمام کھلاڑی ہوٹل میں موجود تھے۔ میچ ہارنے پر اس قسم کے ایشوز کا سامنا آنا کوئی نئی بات نہیں۔ اسکینڈل بنانے کے لیے لوگ موقع کی تلاش میں رہتے ہیں اور پرانی چیزوں اور واقعات کو کرکٹرز کے ساتھ جوڑنے کے ماہر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…