منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

فرانس میں پیلی جیکٹ والے مظاہرین اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے،حکومتی پالیسیوں کے خلاف ڈٹ گئے

datetime 17  جون‬‮  2019 |

پیرس(این این آئی) فرانس میں پیلی جیکٹ والے مظاہرین اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔فرانسیسی عوام حکومتی پالیسیوں کے خلاف ڈٹ گئے۔ پیلی جیکٹس پہنے مظاہرین اپنے حق کے لیے 31ویں ہفتے بھی سراپا احتجاج ہیں۔عوامی احتجاج سے پریشان میکرون حکومت نے چند

روز قبل اصلاحات کا ایک اور پیکیج متعارف کروانے کا اعلان کیا تھا جس میں 2020ء تک ٹیکسوں میں 24 ارب ڈالر کی کمی کا وعدہ کیا گیا۔فرانسیسی حکومت کی جانب سے تیل کی قیمت بڑھانے اور کاروباری افراد کو فائدہ دینے والی معاشی پالیسیوں کے خلاف عوام گزشتہ سال سترہ نومبر سے احتجاج کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…