بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

چین : شدید بارشوں سے آنیوالے سیلاب نے تباہی مچا دی‘17افراد ہلاک‘6لاکھ متاثر

datetime 13  جون‬‮  2019 |

بیجنگ (این این آئی) چین کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب نے چھ شہروں میں تباہی مچا دی جس سے 17 افراد ہلاک اور 9 لاپتہ ہو گئے۔ سیلاب سے 6 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ امدادی کارکن سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔چین کے جنوبی علاقوں میں تیزبارشوں اور سیلاب نے

تباہی مچا دی، سیلاب نے 38 کاؤنٹیز اور 6 شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ سڑکوں پر کھڑی گاڑیاں ریلے میں بہہ گئیں۔درجنوں گھر پانی میں ڈوب گئے، حکام نے سیلاب کی زد میں آنے والے تین سو طلبا اور اساتذہ کو ریسکیو کیا۔ شاؤڈنگ ٹاؤن میں مقامی انتظامیہ نے 1500 افراد کو ریسکیو کیا۔ سیلاب سے 6 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…