کابل(این این آئی) افغان طالبان نے صوبہ زابل میں فوجی ہیلی کاپٹر مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ حکام کا کہناہے کہ ہیلی کاپٹر خرابی کے باعث گرا۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے انٹرنیٹ پر جاری بیان میں دعویٰ کیا کیا سرکاری فوج کا ہیلی کاپٹر میزائل مارکر گرایا گیا۔طالبان کا کہنا ہے کہ فوجی ہیلی کاپٹر زابل صوبے کے مغرب میں مارگرایا گیا۔عسکریت پسندوں نے یہ نہیں بتایاکہ ہیلی کاپٹر گرانے سے کتنے جاں بحق ہوئے۔
افغان طالبان کا صوبہ زابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
بانی پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ نہ لانے پر سہیل آفریدی کیخلاف عدم اعتماد لانے کا حکم، ذرائع
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
ٹرمپ کے فیصلے کے بعد تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں



















































