منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

روس نے اوپیک معاہدے میں توسیع کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا،سعودی وزیرتوانائی

datetime 10  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)سعودی عرب کے توانائی اور پٹرولیم کے وزیر خالد الفالح نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے تیل کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے اوپیک کے رکن ممالک میں طے پائے معاہدے میں توسیع کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے۔ اوپیک کے تمام رکن ممالک نے رواں سال کے اختتام تک تیل کی پیدوارا بڑھانے کے لیے ایک سمجھوتہ کیا تھا تاہم اس میں مزید توسیع کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے دورہ روس کے دوران ماسکو میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیر نے کہا کہ وہ

تیل کی پیدواوار بڑھانے کے حوالے سے اوپیک کے رکن ممالک میں طے پائے سمجھوتے میں توسیع کے لیے اپنے روسی ہم منصب الیکذنڈر نوفاک سے بات کریں گے۔ شاید رواں ماہ جاپان میں جی 20اجلاس میں اس موضوع پر بات چیت کا آخری موقع ہوگا۔ اس سے قبل ویانا میںاوپیک کے رکن ممالک کا خصوصی اجلاس ہوگا۔خالد الفالح کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی آئل کمپنی ارامکونوفاک کے ساتھ قدرتی گیس کے قطب شمالی میں پروجیکٹ کے حوالے سے ایک معاہدہ کرنا چاہتی ہے۔ توقع ہے کہ روس آرامکوکی تجاویزقبول کرے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…