منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

مشرق وسطیٰ بحران دو ریاستی نظرئیے سے حل ہو سکتا ہے، جرمن وزیر خارجہ

datetime 10  جون‬‮  2019 |

عمان(این این آئی)جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے اسرائیل اور فلسطینی تنازعے کے حل کو دو ریاستی نظریے کے ساتھ جوڑتے ہوئے کہاہے کہ اس مسئلے کا حل ممکن ہے ،دو ریاستی نظرئیے کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردنی دارالحکومت عَمان میں قیام کے دوران ہائیکو ماس نے

میزبان وزیر خارجہ ایمن الصفدی سے ملاقات میں علاقائی معاملات پر گفتگو کی۔ انہوں نے اس ملاقات میں فلسطینی مہاجرین کی ایجنسی اونرا کے لیے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔ اقوام متحدہ کے اس ادارے کی مالی امداد امریکی صدر ٹرمپ نے منقطع کر دی ہے۔ اردن میں قیام کے دوران وہ غیر اعلانیہ دورے پرعراق بھی گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…