بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین پر حملہ نہ کرنے کامعاہدہ، ایران نے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  جون‬‮  2019 |

تہران(این این آئی)ایران اور خلیجی ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کے جلو میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ایران خلیجی ملکوں کے ساتھ امن کی آشا اور خلیجی ملکوں پرحملہ نہ کرنے کا معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔اس معاہدے کے حوالے سے تہران کی طرف سے خلیجی ملکوں تک پیغام عراق کے ذریعے پہنچایا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسی حوالے سے ایران میں

عراق کے سفیر سعد عبدالوھاب جواد قندیل نے کہاکہ عراقی حکومت ایران کی طرف سے خلیجی ممالک کیلیے جلد ہی امن کی آشا کا پیغام پہنچائے گی جس میں ایران کی طرف سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین پر حملہ نہ کرنے معاہدے کی تجویزدی گئی ہے۔عراقی سفیر نے کہا کہ صدر برھم صالح اس حوالے سے اقدامات کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…