بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

بھارت میں سورج قہر برسانے لگا،شدید گرمی سے 160 ہلاک،آیندہ تین روز میں کیا ہونیوالا ہے؟ انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 4  جون‬‮  2019 |

نئی دہلی(  آن لائن)بھارت کی شمالی ریاستوں میں گرمی کی شدت سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ساٹھ ہو گئی، راجستھان کے شہر چورو میں درجہ حرارت پچاس سے تجاوز کر گیا۔بھارت کی شمالی ریاستیں، اتر پردیش، ہریانہ، باندہ اور راجستھان ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، شہر چورو میں درجہ حرارت

پچاس ڈگری سے تجاوز کرچکا ہے،،دہلی میں درجہ حرارت چھیالیس سے زیادہ ہے، لو اور گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ساٹھ ہوگئی ہے۔محکمہ موسمیات نے دارالحکومت دہلی، پنجاب، ہریانہ اور چندی گڑھ کے لیے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئیآئندہ تین روز میں مزید گرم ہواں کی پیش گوئی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…