منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،12دہشتگرد ہلاک

datetime 1  جون‬‮  2015 |

راولپنڈی (نیوزڈیسک)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی زمینی کارروائی میں 12دہشتگرد ہلاک کردئیے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی گزشتہ رات کی گئی ،فورسز نے دہشتگردوں کو سرچ آپریشن کے دوران گھیرے میں لے کر مارا ہے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے باعث دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…