جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

پاک بھارت سیریز،بھارتی وزیرخارجہ شمساسوراج نے وضاحت کردی

datetime 31  مئی‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیرخارجہ شمساسوراج نے واضح کیاہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریزکے حوالے سے تاحال کوئی بھی فیصلہ نہیں ہواہے ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ دونوں ممالک کے درمیان سیریزکاکوئی فیصلہ نہیں ہواہے ۔واضح رہے کہ پی سی بی کے چیرمین شہریارخان نے بھارت کادورہ کرکے بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدرجگموہن ڈالماکے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں ممالک کے درمیان رواں سال دسمبرمیں دونوں ممالک کے درمیان سیریزکھلینے کی بات کی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…