لاہور (نیوزڈیسک)پاک زمبابوے تیسرے ایک روزہ میچ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ، چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو بھی تلاشی کے بعد ہی سٹیڈیم میں داخل ہونے دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک زمبابوے دوسرے ایک روزہ میچ میں ہونیوالے دھماکے کے پیش نظر تیسرے ایک روزہ میچ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ، میچ سے قبل چیئرمین پی سی بی شہریار خان جب اپنے اہلخانہ کے ہمراہ قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھنے آئے تو سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں داخلی دروازے پر روک لیا جس کے بعد ان کی جامع تلاشی کے بعد انہیں سٹیڈیم میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی
چیئرمین پی سی بی شہریار خان اورانکے اہلخانہ کو جامع تلاشی کے بعد سٹیڈیم میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رعونت پر بکھری ہوئی خاک
-
بالی ووڈ سپر اسٹار کے والد انتقال کرگئے
-
ویوین کی بیٹی کو جنم دینے کے باوجود ان سے شادی کیوں نہ کی؟ نینا گپتا نے بتا دیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان اور بھارت کا اگلا مقابلہ کب متوقع؟ تاریخ سامنے آگئی
-
اب پیمنٹ کیش نہیں ڈیجیٹل ہوگی، مراسلہ جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے نئی شرط عائد
-
پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر کابینہ سے برطرف ، نوٹیفکیشن جاری
-
بینک میں موجود کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟ رواں سال کا نصاب جاری
-
راولپنڈی؛ شوہر کو 2 بیویوں سمیت قتل کرنے کی اہم وجہ سامنے آگئی، مقدمہ درج
-
آئی فون صارفین کے لیے اچھی خبر ، ایپل نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی
-
سوئی سدرن نے رمضان المبارک کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا
-
پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اچانک حرکت قلب بند ہونے پر انتقال کر گئے
-
پاکستان تحریک انصاف کے 3 سینئر رہنمائوں کی ضمانت منظور
-
محکمہ موسمیات کی موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی



















































