لاہور (نیوزڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل صرف ڈاکٹرز اور انجینئرز بن کر ہی نہیں بلکہ کرکٹر بن کر بھی اپنا کیریئر بنا سکتی ہے ، سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ والدین کو یہ باور کرانے کی ضرورت ہے کہ بطور کرکٹر ان کے بچے اپنے مستقبل کو شاندار بنا سکتے ہیں ۔ آل راﺅنڈر کا کہنا تھا کہ کاﺅنٹی کرکٹ کےلئے نار تھمپٹن شائر میں اپنے مختصر قیام کے دوران کھیل کی اہمیت کے حوالے سے پاکستان ، بنگلہ دیش اور بھارت سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن سے ملاقات کروں گا ۔
نوجوان نسل صرف ڈاکٹرز اور انجینئرز بن کر ہی نہیں بلکہ کرکٹر بن کر بھی اپنا کیریئر بنا سکتی ہے ،شاہد آفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
سیٹی سے رزق کمانے والا انسان
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
60 برس کی عمر میں 18 کلو وزن میں کمی اور مائیگرین سے نجات، عامر خان نے اپنی خاص غذا بتادی
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
بچوں کی فیس! 2 لاکھ ماہانہ آمدن والے والدین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی
-
نادرا کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری کردیا گیا
-
پیٹرول مہنگا کرنےکے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا
-
مون سون بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
-
کراچی: ڈاکٹرز کی غفلت، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی، 2بیٹوں کے بعد بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق
-
ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا اور چاندی بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا



















































