ناٹنگھم(این این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ان کا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے۔ایک انٹرویومیں محمد عامر نے کہاکہ انہوں نے ورلڈ کپ کھیلنے کا جو خواب دیکھا تھا وہ آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے۔ انھوں نے کہاکہ یہ میرے لیے ایک خواب کے سچ ہونے کی مانند ہے، ہر کرکٹر کا ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ایک خواب ہوتا ہے اور اب مجھے بھی یہ موقع مل گیا۔
ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے، محمد عامر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا



















































