پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

بلدیاتی الیکشن میں دھونس اور دھاندلی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو بے نقاب کر دیا‘راناثنااللہ

datetime 31  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ خیبر پختوانخواہ کے بلدیاتی الیکشن میں بدترین دھونس دھاندلی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات سے پولیس میں عدم مداخلت اور گڈگورننس کا پراپیگنڈہ کرنے والوں کا چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ عوام نے پی ٹی آئی کے صوبائی وزیرکو زبردستی بیلٹ بکس اٹھاتے ہوئے پکڑ لیا۔ خیبر پختوانخواہ پولیس نے پرائیویٹ گن مینوں کی طرح صوبائی وزیر کوگھر پہنچایا۔ انہوںنے سابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار احمد کی گرفتاری پر کہا کہ ان کو ہتھکڑی پہنانا عمران خان کی آمرانہ اور انتقامی سوچ کی عکاس ہے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…