پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغان روس کے 100 سالہ تعلقات مکمل ہونے پر بڑا بریک تھرو،روس نے افغان طالبان کی میزبانی کا اعلان کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2019 |

ماسکو (این این آئی)روس اگلے ہفتے افغانستان سے متعلق ایک اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں افغان رہنماؤں اور طالبان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں یہ اجلاس 27 مئی کو افغان روس کے 100 سالہ تعلقات مکمل ہونے پر ہو رہا ہے جس میں افغانستان کے سابق صدر

سمیت دیگر رہنماؤں اور طالبان ارکان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔اجلاس میں افغان امن عمل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیا ل کیا جائے گا، افغان رہنماوں کا کہنا تھا کہ کہیں ایک بھی کوشش امن کیلئے مددگار ہوگی کیونکہ افغانستان کے عوام امن چاہتے ہیں۔دوسری جانب افغان حکومت نے اجلاس پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…