منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں ہونیوالی عرب سمٹ میں قطر کو مدعو نہیں کیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2019 |

ریاض (این این آئی) سعودی عرب نے عرب سمٹ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا تاہم اجلاس میں قطر کو مدعو نہیں کیا گیا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے 2017 سے قطر کا معاشی بائیکاٹ کر رکھا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ کے مطابق انہیں سمٹ میں

شرکت کا دعوت نامہ موصول نہیں ہوا، سعودی عرب نے عرب سمٹ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے جس کا مقصد سعودی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے خطے پر اثرات کا جائزہ لینا ہے۔یاد رہے کہ سال 2017 سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کا معاشی بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…