پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

وہاب ریا ض کو ایک اور عزاز حا صل

datetime 31  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کے وہاب ریاض رواں برس ایک روزہ میچز میں زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے بولر بن گئے۔لیفٹ آرم پیسر زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے میں 2 وکٹیں لے کر کیوی کورے اینڈرسن کے ہمسر ہو گئے، دونوں نے اب تک 25، 25 پلیئرز کو آو¿ٹ کیا ہے، وہاب نے 12 میچز میں 25 وکٹیں لیں جبکہ اینڈرسن نے 17 مقابلوں میں یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک 34 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ 15 مقابلوں میں30 وکٹوں کے ساتھ دوسرے بہترین بولر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…