نوجوان پوتے کی موت کا غم، قمر زمان کائرہ کی والدہ کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

21  مئی‬‮  2019

گجرات(آن لائن) قمر زمان کائرہ کی رہائیش گاہ پر چوتھے روز بھی لوگوں کا انکے جواں سالہ بیٹے کی موت پر تعزیت کیلئے تانتا بندھا رہا جس میں سماجی و سیاسی شخصیات شرکت کرتی رہیں۔ نمایاں طورپر رہنماء جے یو آئی ف مولانافضل الرحمان،پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیریں رحمان، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ، چیرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض،بیرسٹر سلطان محمود،سابق وزیر اطلاعت

فیاض چوہان موجود تھے۔ دریں اثناء اسامہ قمر زمان کی دادی،قمر زمان کائرہ کی والدہ جو اپنے اس پوتے سے سب سے زیادہ پیار کرتی تھیں،پوتے کے فوت ہونے کے بعدصدمے سے نڈھال،پوتے کی وفات کو بھلا نہیں پا رہیں اچانک طبیعت خراب ہونے پر ٹراما سینٹر لے جایا گیا اور فوری طور پر امداد دی گئی۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دادی نے صدمہ لیا ہے جس کی وجہ سے وہ نڈھال ہوئیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…