پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

مریم نواز ،زرداری ہائوس میں ہونے والے افطار ڈنرمیں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئیں،جانتے ہیں ان کی گاڑی کس نے چلائی؟

datetime 19  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے افطار ڈنر میں شرکت کیلئے مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں ، نجی ٹی وی دنیا نیو ز کے مطابق مریم نواز موٹرے وے کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں ، کارکنوں کی بہت بڑی تعداد نے ان کا والہانہ استقبال کیا،لاہور سے اسلام آباد مریم نواز کے شوہر کیپٹن(ر) صفدر نے گاڑی ڈرائیو کی ۔ادھر زرداری ہاؤس اسلام آباد میں افطاری کا اہتمام جاری ہے جس کیلئے بڑے پیمانے پرمختلف کھانے بھی تیار کیے جارہے ہیں جس کی فہرست منظر عام پر آ گئی ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق افطار ڈنر میں کھانے کے حوالے سے تمام مہمانوں کی پسند اور ناپسند کا خصوصی خیا ل رکھا گیاہے تاہم کھانےمیں بھنڈی ، بریانی ، پالک پنیر ، باربی کیو، قورمہ سمیت دیگر سالن شامل ہوں گے جبکہ اس کے علاوہ چنا چاٹ ، فروٹ چاٹ ، پھل ،پکوڑے اور شربت مہمانوں کو پیش کیے جائیں گے ۔افطار ڈنر کے بعد زرداری ہاؤس میں میٹنگ ہو گی جو کہ تقریب دو گھنٹے جاری رہے گی ۔تقریباً پونے 9بجے شرکا کی جانب سے میڈیا سے گفتگو بھی کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…