جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

تاپی گیس لائن منصوبے کا سنگ بنیاد کب رکھا جائیگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 19  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تاپی گیس لائن منصوبے کا سنگ بنیاد اس سال اکتوبر میں رکھا جائیگا، سنگ بنیاد سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کی سربراہی میں وفد ترکمانستان پہنچ گیا۔پاکستانی وفد اشک آباد میں تاپی پائپ لائن

کمپنی کی بورڈ اجلاس میں شرکت کرے گا ، ترکمانستان افغان بارڈر تک پائپ لائن بنا چکا ہے ،افغانستان میں پائپ لائن کی تعمیر جاری ہے۔پاکستان میں منصوبے کی تعمیر 2022 تک مکمل کرنے کا ہدف ہے، واضح رہے کہ تاپی گیس پائپ لائن سے یومیہ 3 ارب 20کروڑ مکعب فٹ گیس درآمد ہوگی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…