اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس اسلام آباد ہائی کور ٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

datetime 18  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے قابل اعتراض اور گستاخانہ مواد کی چھان بین کرے ،پی ٹی اے قابل اعتراض مواد ہٹانے کے حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ہفتہ کو دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جاری کیا ۔ تحریری حکم میں کہاگیاکہ ایف آئی اے قابل اعتراض اور گستاخانہ مواد کی چھان بین کرے ۔تحریری حکم میں کہاگیاکہ ایف آئی اے ملوث افراد

کے خلاف فوری کاروائی کرے ۔عدالتی حکم میں کہاگیاکہ پی ٹی اے قابل اعتراض مواد ہٹانے کے حوالے سے اپنی زمہ داری پوری کرے۔ عدالتی حکم میں کہاگیاکہ درخواست گزار ایف آئی اے کو قابل اعتراض مواد کا ڈیٹا فراہم کرے ۔عدالتی حکم میں کہاگیاکہ درخواست گزار ایف آئی اے، پی ٹی آئی اور متعلقہ اداروں سے رابطہ کرے ۔ تحریری حکم نامہ میں کہاگیاکہ وزارت داخلہ سمیت دیگر ادارے ایسے مواد کی تشہیر کو روکیں۔درخواست گزار نے فیس بک پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…