بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کی آمد،اہم پیش رفت

datetime 30  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)سری لنکن کرکٹ بورڈ کی عبوری کمیٹی کے چیئرمین سدھاتھ ویٹمنی نے گزشتہ روز چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر سری لنکن کرکٹ بورڈ کے عہدیدارپرسانا جیا وردھنے ،پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد ،ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ انتخاب عالم اور دیگر بھی موجود تھے ۔ چیئرمین پی سی بی کی طرف سے سری لنکن کرکٹ بورڈ کے ذمہ داران کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا ۔ملاقات کے پاکستان اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کے روابط سمیت دیگر امور زیر بحث آئے ۔ اس موقع پر سری لنکن کرکٹ بورڈ کے ذمہ داران کو زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کا وفد آج اتوار کو قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والا تیسرا ایک کروزہ میچ بھی دیکھے گ



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…