پشاور (نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کی خیبر پختونخوا میں بڑی کامیابی،بلدیاتی انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے 10امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے، کامیاب ہونے والوں میں 5خواتین،5مرد شامل ہیں۔ ہفتہ کو خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے بھی 10امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے ہیں، ان میں 5خواتین اور5 مراد شامل ہیں، متحدہ قومی موومنٹ کے 2،2 امیدوار ہر چور اور صوابی سے جبکہ3،3چترال اور بنوں سے کامیاب ہوئے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں



















































