منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوامیں بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی کے اعلان نے سب کو پریشان کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)خیبر پختونخوامیں بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی کے اعلان نے سب کو پریشان کردیا،بڑی دھمکی دیدی،نتائج قبول کرنے سے انکار کا عندیہ،سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو اسلحہ بردار لوگ ووٹ ڈالنے سے روک رہے ہیں . اسلحہ برداروں کونہ روکاگیاتونتائج قبول نہیں کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات میں صوبائی حکومت پردھاندلی کاالزام عائد کرتے ہوئے تشویش کا اظہارکیا۔ رحمان ملک نے کہاکہ خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں حکومتی سرپرستی میں اسلحہ بردارلوگ پیپلزپارٹی کے کارکنوں کوہراساں کررہے ہیں۔ انہوں نے پیپلز پارٹی کے ووٹرز اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ دھاندلی کے خلاف برداشت کا مظاہرہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…