منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

میئر لندن کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں کیوں لے لیا؟ صادق خان کے چاہنے والے شدید پریشان

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

لندن(آن لائن) لندن کے پہلے مسلم میئر صادق خان کو جان سے مارنے کی دھمکیوں پر 24 گھنٹے کے لیے پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صادق خان کو صرف تین ماہ کے دوران ٹیلی فون اور دیگر ذرائع سے ملنے والی دھمکیوں کی

17 شکایتیں پولیس میں درج کرائی جا چکی ہے جب کہ صرف سوشل میڈیا پر 237 دھمکیاں موصول ہوئیں۔ سٹی ہال کی جانب سے پولیس سے رجوع کرنے پر صادق خان کو 24 گھنٹے کے لیے حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا اور میئر کی سرگرمیاں محدود کردی گئیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…