منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

سیلاب  کا  خطرہ،پاکستان کے گیارہ اضلاع کو حساس اور حساس ترین قرار دے دیاگیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی،ہائی الرٹ

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن)سیلاب کے خطرات کے پیش نظر پشاور سمیت صوبے کے گیارہ اضلاع کو حساس اور حساس ترین قرار دیا جا رہاہے۔ فلڈ کمیشن نے واپڈا کے ریڈار ز سسٹم کو بحال کرنے اور محکمہ موسمیات کے پیشگوئی کے مطابق حفاظتی اقدامات کے بارے میں حکومت کو آگاہ کیا ہے۔ چیئر مین فیڈرل فلڈ کمیشن کے  سینٹ کے آئی وسائل کمیٹی کو بھی بریفینگ دیتے ہو ئے کہا تھا کہ زیادہ برف باری اور بارشوں کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے مارچ میں کمیشن کا اجلاس ہوا ہے

جس میں اگلے چند ماہ میں متعلقہ اداروں کی تیاری کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ محکمہ موسمیات مون سون سے پہلے ہر مہینے اور جولائی میں ہر ہفتے بارش کی پیشگوئی کریگی۔ خیبر پختونخوا کے11 اضلاع میں سیلاب کے خطرات موجود ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ سیلاب کے خطرات کے پیش نظر ابھی سے اقدامات شروع کر دیئے ہیں ان11 اضلاع میں دریائے سوات اور دریائے کابل گزرتا ہے واپڈا نے رواں سال سپر فلڈ کی پیشگوئی کر کے خطرے کی گھنٹی بجاء دی ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…