پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

آصف زرداری کیخلاف 22 انکوائریوں سمیت نیب کیسوں کی تفصیلات تیار

datetime 12  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(اے این این ) قومی احتساب بیورو نے سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کے خلاف کیسوں کی تفصیلات تیار کر لیں، اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی جائیں گی۔آصف علی زرداری کے خلاف یک نہ شد، 22 انکوائریاں، چھ انویسٹی گیشنز، چار ریفرنس زیر سماعت ہیں، پی پی کے شریک چیئرمین پانچ میں ضمانت پر ہیں، نیب نے کیسوں کی تفصیلات تیار کر لیں۔نیب کے مطابق پیپلزپارٹی شریک چیئرمین آصف

علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی کل 22 انکوائریاں جاری ہیں، میگا منی لانڈرنگ، پنک ریزیڈنسی، واٹر سپلائی سکیموں کے ریفرنسز دائر ہو چکے ہیں۔پارک لین، توشہ خانہ گاڑیاں، بلٹ پروف گاڑیوں کی انوسٹی گیشن جاری ہیں جبکہ نوری آباد پاور منصوبہ، ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملز کی انکوائری ہو رہی ہے، آصف زرداری نے اب تک کل پانچ مقدمات میں ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔ آصف زرداری نے تمام نیب مقدمات کی تفصیلات کے لئے درخواست دائر کی تھی۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…