اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف ائی اے حکام کا کہنا ہے کہ کئی دن کی تفتیش کے بعد شعیب شیخ نے بالآخر زبان کھول دی،ایگزیکٹ گروپ کے سی ای او نے دوران تفتیش کئی اہم انکشافات کئے ہیں۔حکام کے مطابق شعیب شیخ نے بتایا کہ امریکا، برطانیہ اورعرب ممالک کے لوگوں کوڈاکٹریٹ کی 147 ڈگریاںدیں جن میں کئی ایک دنیا میں اہم ترین عہدوں پر فائز ہیں۔ایف آئی اے حکام نے مزید بتایا کہ ایگزیکٹ سے برآمد ہونیوالی جعلی ڈگریوں سے بھرے 100 کارٹن ایف آئی اے دفتر منتقل کئے جاچکے ہیں ،جن میں سے 86ہزار جعلی ڈگریوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔
کئی دن کی تفتیش کے بعد شعیب شیخ نے بالآخر زبان کھول دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































