پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں روزے داروں پر گولیاں برسادیں

datetime 11  مئی‬‮  2019 |

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے باب العامود کے سامنے مسجداقصیٰ میں آنے والے فلسطینیوں پر اندھا دھند گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ روزہ دار زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے قریب فلسطینیوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا جس کے

نتیجے میں 6 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں پر آنسوگیس کی شیلنگ بھی کی۔ہلال احمر کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 6 فلسطینیوں میں 4 کو شدید زخمی ہونے کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر دھاتی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ٹانگوں اور جسم کے دیگر حصوں میں چوٹیں آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…