ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ مستونگ،ایک اور زخمی چل بسا،مرنے والوں کی تعداد22 ہوگئی

datetime 30  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سانحہ مستونگ میں ایک اور زخمی ہسپتال میں چل بسا ،مرنے والوں کی تعداد 22 ہوگئی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز کوئٹہ کے سول ہستپال میں سانحہ مستونگ میں زخمی ہونے والا محمد عمر جس کا تعلق پشین سے ہے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے،سانحہ مستونگ میں مرنے والے افراد کی تعداد22 ہوگئی ہے ،واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے مستونگ میں دہشت گردوں نے ایک بس کو روک کر 30 افراد کو اغواءکر لیا اور بعد ازاں21 افراد بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا،سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران متعدد مغویوں کو زخمی حالت میں بازیاب کرا لیا ہے جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…