منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

سی پیک منصوبہ شروع ہونے کے بعد پاکستانی طلبہ نے چین کا رخ کرلیا،چین کی بڑی بڑی یونیورسٹیاں پاکستانی طلبہ سے بھر گئی،مجموعی تعداد کتنی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) سی پیک منصوبہ شروع ہونے کے بعد پاکستانی طلبہ نے چین کا رخ کرلیا ہے جبکہ چین کی بڑی بڑی یونیورسٹیاں پاکستانی طلبہ سے بھر گئی ہیں پاکستان سے ہر سال تیس ہزار سے زائد پاکستانی طلب علم چین کا رخ کررہے ہیں بالخصوص میڈیکل کی تعلیم کیلئے چین پسندیدہ ملک بن گیا ہے۔ چین نے بھی پاکستانی طلبہ کو تمام سہولیات فراہم کرنے کے

ساتھ ساتھ وظائف کا بھی اعلان کر رکھا ہے۔ چین کے سفارتخانہ کے باہر بھی ہزاروں طلبہ ویزے کے حصول کیلئے موجود ہوتے ہیں جبکہ چین ہر سال تعلیم کے شعبہ میں اربوں ڈالر کما رہا ہے چین سے قبل یورپ اور برطانیہ امریکہ طلباء   کیلئے پسندہ ملک تھے جبکہ اب چین سب سے زیادہ پسندیدہ ملک ہے او رطلباء   کی تعداد ہر سال بڑھ رہی ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…