پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عالم دین نے توبہ تائب ہو کر سعودی عرب کیخلاف قطری سازش بے نقاب کر دی

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

الریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ایک سرکردہ عالم دین ڈاکٹر عائض القرنی نے اپنی غلطیوں پر حکومت سے معافی مانگنے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے خلاف قطری سازش کوبینقاب کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صحوۃنے مملکت سعودی عرب کے خلاف جنگ شروع کی اور سعودی معاشرے میں گھٹن پیدا کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ میںپوری وضاحت، صراحت اور جرات کے ساتھ صحوۃ کی ترجمانی سے کتاب وسنت کے معاملے میں ہونے والی اپنی غلطیوں پر سعودی عوام سے مانگتاہوں۔ میں نے دین

اسلام کی رواداری کی تعلیمات کی مخالفت کی اور دین کی رحمت عالم پرنازل دین اسلام کی اعتدال پسندانہ تعلیمات سے انحراف کیا تھا۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے قطر کے ساتھ تعلقات اس وقت اس لیے تھے کیونکہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں تھی۔ جب مجھے پتا چلا کہ قطر سعودی عرب کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے تومیں نے دانشمندانہ قیادت کی طرف رجوع کیا ۔ایک سوال کے جواب میں عائض القرنی کاکہنا تھاکہ 20 سال قبل میں نے امیر قطر سے ملاقات کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…