اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ میں موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھنے والوں پر ہیلمٹ پہننے کی پابندی کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھنے والوں پر ہیلمٹ پہننے کی پابندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائر آئینی درخواست مےں درخواست گزار رانا فیض الحسن نے موقف اختیار کیا ہے کہ خواتین سمیت 10 سال سے زائد عمر کے افراد پر ہیلمٹ پہننے کی پابندی عوام سے زیادتی ہے اور قانون میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔ درخواست میں موٹر سائیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کی پابندی کو بھی چیلنج کیا گیا ہے۔
کراچی، موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھنے والوں پرہیلمٹ پہننے کی پابندی کیخلاف درخواست دائر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں



















































