پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

یورپ میں خطرناک وباء پھیلنے لگی، عالمی ادارہ صحت کی طرف سے انتباہ جاری،42 ممالک میں  34,300 کیسز رجسٹر،متعدد ہلاک

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے یورپی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ خسرے سے بچاؤ کے لیے خطرات کے شکار افراد کی ویکسینیشن کو یقینی بنائیں۔ اگر اس بیماری سے بچاؤ کے لیے بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو یہ نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے،خسرے سے متاثر ہونے کے زیادہ تر کیسز یوکرائن میں سامنے آئے،  42 ممالک میں کْل 34,300 کیسز رجسٹر ہوئے جن میں سے 13 افراد ہلاک ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے

مطابق ڈبلیو ایچ او کی طرف سے یہ انتباہ یورپ میں دو مہینوں کے دوران 34 ہزار افراد کے خسرے سے متاثر ہونے کے بعد جاری کیا گیا۔ خسرے سے متاثر ہونے کے زیادہ تر کیسز یوکرائن میں سامنے آئے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق 42 ممالک میں کْل 34,300 کیسز رجسٹر ہوئے جن میں سے 13 افراد ہلاک ہوئے۔ بیان کے مطابق اگر اس بیماری سے بچاؤ کے لیے بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو یہ نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…