پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

میکسیکو میں نجی طیارہ گر کر تباہ، جہاز پر سوار تمام 14 مسافر ہلاک

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

میکسیکوسٹی (این ین آئی)میکسیکو کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی شہرلاس ویگاس سے میکسیکو آنے والا ایک نجی ہوائی جہاز شمالی شہر مانٹیری کے قریب گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔ یہ طیارہ لاس ویگاس سے مونٹیری کے لیے روانہ ہوا مگر کچھ دیرکے بعد راڈار سے ٍغائب ہوگیا تھا۔

تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا گیا ہے۔ چھوٹے نجی طیارے پر 11 مسافر اورعملے کے تین افراد سمیت 14 افراد سوار تھے۔میکسیکو کی ریاست کواھویلا کے ایمرجنسی شعبے کے عہدیدار فریناڈو اورٹا نے بتایا کہ تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ ہوائی جہاز کی مدد سے تلاش کیا گیا ہے۔ یہ طیارہ سرحدی ریاست کے شہر مونکولفا کے شمال مغرب میں 208 کلومیٹر دور گر کر تباہ ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…