اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرگودھا ڈسٹرکٹ جیل میں سزائے موت کے قیدی مراد علی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا،مجرم نے انیس سو اٹھانوے میں انتقام میں میاں بیوی کو قتل کردیا تھا۔ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاو¿ الدین کے رہائشی مجرم مراد علی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔مراد علی نے انیس سو اٹھانوے میں قریبی عزیز کے قتل کا انتقام لینے کیلئے محمد نواز اور اس کی بیوی سکینہ کو قتل کردیا تھا۔پھانسی سے قبل قیدی کی اہل خانہ سے آخری ملاقات کروائی گئی تھی۔پھانسی کے موقع پر جیل کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔جیل انتظامیہ کے مطابق کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش کو ورثاءکے حوالے کردیا جائے گا ۔
سرگودھا:ڈسٹرکٹ جیل میں مجرم مراد علی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں



















































