اسلام آباد (این این آئی)بھارت میں دلت لڑکے کا نئی کار خریدنا بھی جرم بن گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں دلت لڑکے کا نئی کار خریدنا بھی جرم بن گیا،گجرات کا انتہا پسند ہندو ایم ایل اے بپھر گیا، دلت نوجوان پر وحشیانہ تشددکیا گیا،بی جے پی ایم ایل این نے بیچ سڑک دلت لڑکے پر لوہے کے راڈ، ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا،بی جے پی، ایم ایل اے انیل اوپیدھے نے معصوم دلت لڑکے پر نئی کار
خریدنے پر بدترین تشدد کیا،معصوم دلت لڑکے کی جان بخشی کیلئے دہائیاں، ہندوتھوا وحشی تشدد کرتے رہے،بے رحم ہندوتھوا درندوں نے دلت نوجوان کی گاڑی بھی تباہ کر دی۔بھارتی انتہاء پسند حکمران جماعت بی جے پی کا شرمناک فعل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں اقلیتوں کیلئے احترام،بھارت میں اقلیتوں کا سانس لینا جرم ہے۔رمضان المبارک میں قیام پاکستان اللہ کی عظیم رحمت ہے۔