منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

برطانیہ میں مستقل قیام کی خبریں کیوں پھیلائی جا رہی ہیں؟ شہباز شریف خود میدان میں آ گئے

datetime 6  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ برطانیہ میں مستقل قیام کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، بجٹ پیش ہونے سے قبل پاکستان پہنچ جاؤں گا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شہباز شریف نے کہاہے کہ بجٹ پیش ہونے سے قبل پاکستان پہنچ جاؤں گا، برطانیہ میں مستقل قیام کی خبروں

میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ چند روز میں میرے میڈیکل ٹیسٹ ہونگے، میڈیکل ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹروں کی اجازت سے وطن روانہ ہوجاؤں گے۔ان کا کہناتھا کہ مسلم لیگی کارکنوں کو بدظن کرنے کیلئے میرے بارے میں ایسی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔واضح رہے کہ شہباز شریف کی 8مئی کوکینسر سپیشلسٹ سے اپوائنٹمنٹ ہے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…