منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

جنج ٹُر پئی واجیاں نال۔۔۔۔۔ میں لُڈیاں پاواں، نواز شریف کی جیلی ریلی پر دلچسپ تبصرہ

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے نواز شریف کی قافلے کی صورت میں جیل واپسی پر دلچسپ ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنج ٹرپئی واجیاں نال۔۔میں لڈیاں پاواں،نواز شریف کی جیل ریلی پر صادق آئے گی۔انہوں نے اپنے جاری

کردہ بیان میں کہا کہ آج پروز منگل کرپشن کی بارات منی لانڈرنگ کا باجا،کِک بیک کی بانسری،بدیانتی کی سارنگی اوراقرباپروری کا ڈھول بجاتے ہوئے جائے گی۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کرپشن کی آماجگاہ جاتی عمرہ سے کوٹ لکھپت جیل کی طرف رواں دواں ہوگی،منجانب آل پاکستان لٹ مار ایسوسی ایشن۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…