منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں موسم گرم اور خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان

datetime 30  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف اور گرمی کی شدتبرقرار ہے ، محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ، سرگودہا ، ملتان ، مالاکنڈ ڈویڑن سمیت بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ملک کے زیادہ تر علاقے اس وقت گرمی کی لپیٹ میں ہیں ، موسم کا حال بتانے والوں نے اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران ہزارہ، پشاور، اسلام آباد ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، ساہیوال، ڑوب ڈویڑن، ، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرد ا?لود ہواو?ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…