پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا شاید ترکی کو جانتا نہیں، ایک مرتبہ جب ڈیل کرلی تو اپنی زبان سے نہیں پھرتا،  ترکی نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کردیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

انقرہ(این این آئی) ترکی نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے روس سے میزائل خریدنے سے متعلق معاہدے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق ترکی نے روس سے ایس400 میزائل ٹیکنالوجی خریدنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ روس جون یا جولائی میں ترکی کو میزائل کی پہلی قسط فراہم کرے گا جس کے بعد ترکی کے دفاعی نظام کا شمار دنیا کے بہترین دفاعی نظام میں تصور کیا جائے گا۔قبل ازیں امریکا نے روس سے ایس-400 میزائل ٹیکنالوجی خریدنے کی صورت میں ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر روس سے ڈیل کی گئی تو امریکا ترکی کو ایف-35 فائٹرز جیٹ کی فراہمی روک دے گا۔ ترکی امریکا سے 100 کے لگ بھگ ایف-35 فائٹرز جیٹ خرید رہا ہے جس کے لیے پائلٹس کو امریکا میں ہی تربیت دینا تھی۔امریکی دھمکی پر ترکی کے نائب صدر فواد اْقطائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا شاید ترکی کو جانتا نہیں، ایک مرتبہ جب ڈیل کرلی تو ترکی اپنی زبان سے نہیں پھرتا، ترکی اپنے ہر فیصلے کے لیے خود مختار ہے اور قومی سلامتی پر کسی دھمکی کو خاطر میں نہیں لائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…