ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

جب شیخ رشید نے نواز شریف اور شہبازشریف کے بارے میں تھوڑی لچک دکھانے کی کوشش کی تو وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید سے کیا کہا ؟شیخ رشید نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئی جنگ نہیں ہے ہتھیار پھینکے ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف ، شہباز شریف اور آصف علی زرداری نے اپنے تابوت میں خود ہی کیل ٹھونک دیئے ہیں، ان کی سیاست کو ختم ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں ۔ تحریک انصاف کا شہباز شریف کیخلاف چلنے والا کیس بہت سریس ہے ۔منی لانڈرنگ والے ، چینی والے سب سلطانی گواہ بن گئے ہیں ۔میں مستقبل میں ان کی سیاست کو ختم ہوتے ہوے دیکھ رہا ہوں ۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ہم نے شہباز شریف کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین بنا کر بہت بڑی غلطی کی تھی ۔میں خود اپنی آنکھوں سے شہباز شریف کو این آر او مانگتےدیکھا ہے جس کے کیلئے میں نے انہیں ٹی وی پر آنے کا چیلنج بھی کیا تھا لیکن وہ نہیں آئے ۔ اس معاملے کو لے کر میں نے تھوڑی سی لچک دیکھانے کی کوشش کی تھی لیکن وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نہیں ’’شیخ رشید ‘‘میں انہیں نہیں چھوڑنے والا ، قوم کا لوٹا ہوا پیسہ جب تک واپس نہیں آتا میں چین سے بیٹھنے والا نہیں ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…