پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی وفد کے ساتھ مذاکرات میں فاصلے کم ہوتے جا رہے ہیں، طالبان

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

کابل(این این آئی)افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا کے حوالے سے خصوصی امریکی نمائندے کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور اختلافات بھی دور ہو رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ان دنوں امن مذاکرات کا چھٹا دور جاری

ہے۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کے مطابق افغانستان سے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو اور امریکی افواج کے انخلا کے حوالے سے دونوں فریقین نے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔ شاہین نے اپنے ایک آڈیو پیغام میں اس پیش رفت کی اطلاع دی۔ شاہین کے بقول، فریقین کے مابین فاصلے کم کرنے کے لیے تجاویز موجود ہیں تاہم کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے کے لیے مزید بات چیت درکار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…