پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

فلسطینی مزاحمتی قوتیں ملک وقوم کے دفاع کے لیے فرض پورا کر رہی ہیں،اسلامی جہاد

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

مقبوضہ غزہ(این این آئی)اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی قوتیں ملک وقوم کے دفاع اور سلب کیے گئے حقوق کے حصول کی جدو جہد کررہی ہیں،صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف زمان ومکان کی قید سے آزاد ہو کر جدوجہد جاری رکھیں گے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی جہاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی فوج کا غزہ میں فلسطینی مظاہرین اور

مجاھدین پر حملہ وحشیانہ ریاسی دہشت گردی اور بزدلی ہے۔بیان میں کہا گیاکہ اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی فلسطینیوں کو تحریک آزادی اور مسلح مزاحمت سے باز نہیں رکھ سکتی۔اسلامی جہاد کا کہنا تھاکہ اسرائیلی فوج پوری دنیا کے سامنے فلسطینیوں کے حقوق پامال کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے صحافیوں اور ابلاغی اداروں کے کارکنوں پر حملے کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…